گلوکار امانت راہی کا نیو گیت”رل کے شام منایے جی“کل ریلیز ہو گا

باﺅ اصغر کی خوبصورت گیت کو گلشن سٹوڈیو میں ریکارڈ کیا گیا جبکہ ویڈیوں زیر سلطانی نے بنائی ہے

لاہور : معروف گلوکار امانت راہی کا نیو گیت”رل کے شام منایے جی“ کل ر یلیز ہو گا،اس گیت کی شاعری باﺅ اصغر علی نے لکھی ہے جسے گلشن سٹوڈیو شیخوپورہ میں ریکارڈ کیا گیا،ریکارڈسٹ لالا جی جبکہ اس گیت کی خوبصوت ویڈیو نزیر سلطانی نے بنائی ہے ۔اس خوبصورت و منفرد گیت کو کل 10جولائی بروز بدھ کوست رنگ نیوز یوٹیوب چینل کی طرف سے سوشل میڈیا پر ریلیز کر دیا جائے گا ۔ایک ملاقات میں امانت راہی نے بتایا کہ باﺅ پروڈکشن کے زیر سایہ میرا آج ریلیز ہونے والا گیت”رل کے شام منایے جی“بے حد عوامی مقبولیت حاصل کرینگا ۔

تاریخ اشاعت : منگل 9 جولائی 2019

Share On Whatsapp