ماہرہ خان کی یاسر حسین اور اقراء عزیزکو منگنی پر مبارک باد

اسلام آباد : پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے یاسر حسین اور اقراء عزیزکو منگنی پر مبارک باد دی ہے۔اپنے ٹویٹ میں انہوں نے دونوں کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ یاد رہے کہ یاسر حسین اور اقراء عزیز نے لکس سٹائل ایوارڈ میں اپنی منگنی کا اعلان کیا اور سب کے سامنے اقرا عزیز کو منگنی کی انگوٹھی پہنائی۔

تاریخ اشاعت : منگل 9 جولائی 2019

Share On Whatsapp