اینیمیٹڈ فلم ’’دی لائن کنگ‘‘ کانیا ٹریلر جاری

لاس اینجلس : اینیمیٹڈ فلم ’’دی لائن کنگ‘‘ کانیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ۔برطانوی ویب سائٹ کے مطابق ’’دی لائن کنگ‘‘ اینیمیٹڈ فلم ’’دی لائن کنگ‘‘ 1994 ء کی سپر ہٹ فلم ہے جس کا ریمیک تیار کیا گیا ہے، فلم کی کہانی ایک شیر کے گرد گھومتی ہے جس کا نام ’سمبا‘ ہے اور وہ جنگل کا بادشاہ بنتا ہے۔جان فیورو کی ہدایت کاری میں بننے والی یہ ری میک فلم ’’دی لائن کنگ‘‘ 19 جولائی کو ریلیز کی جائے گی۔

تاریخ اشاعت : منگل 9 جولائی 2019

Share On Whatsapp