سرگودھا سمیت ملک بھر میں ڈاکٹروں کا عالمی دن منایا گیا

سرگودھا : سرگودھا سمیت ملک بھر میں ڈاکٹروں کا عالمی دن منایا گیا۔ اس دن کا مقصد زندگی میں معالجین کی اہمیت اور اس کی ذمہ داریوں کے متعلق آگاہی فراہم کرنا ہے۔ اس حوالے سے سرگودہا میں میڈیکل اداروں اور ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی جانب سے ڈاکٹروں کے عالمی دن کو منایا گیا جس میں ڈاکٹر رہنمائوں نے خطاب بھی کیا۔

تاریخ اشاعت : پیر 1 جولائی 2019

Share On Whatsapp