This Plant Has Flowers Shaped Like Hummingbirds

اس پودے کے پھولوں کی شکل ہمنگ برڈز جیسی ہوتی ہے

Warning: call_user_func_array() expects parameter 1 to be a valid callback, function 'show_art_pic' not found or invalid function name in /home/urduquick/public_html/functions.php on line 87

کروٹا لاریا کوننگہامی شمالی آسٹریلیا کا ایک مقامی پودا ہے۔ اسے اس کے  سبز پرندے جیسے پھولوں کی وجہ سے جانا جاتا ہے۔ اس پودے کے پھول کافی چھوٹے  اور ہمنگ برڈ جیسے ہوتے ہیں۔
حال ہی میں اس پودے کے پھولوں کی چند تصاویر ریڈٹ پر پوسٹ کی گئیں، جہاں سےیہ وائرل ہو گئیں۔ صارفین اس پودے کے پھولوں کی پرندوں سے مشابہت کھ کر حیران رہ گئے۔
شمالی آسٹریلیا میں  ہمنگ برڈ نہیں ہوتے۔ انسانوں سے دور دراز کے مقامات پر اگنے والے پھولوں کی ہمنگ برڈ سے مشابہت حیران کن ہے۔یاد رہے کہ اس پھول کی ہمنگ برڈ سے مشابہت ایک خاص زاویے سے دیکھنے پر ہی نظر آتی ہے۔ اس پھول کی چند حیرت انگیز تصویریں آپ بھی دیکھیں۔

تاریخ اشاعت : جمعہ 28 جون 2019

Share On Whatsapp
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں