پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور بی این پی کے سربراہ اختر مینگل کی ملاقات

اسلام آباد ۔ : قومی اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور بی این پی کے سربراہ اختر مینگل کی ملاقات ہوئی۔ منگل کو قومی اسمبلی میں آصف علی زرداری ایوان میں آئے تو انہوں نے نوابزادہ اختر مینگل کو اپنے ساتھ والی نشست پر بلایا۔ دونوں رہنما کچھ دیر ساتھ رہے اور ایک دوسرے سے بات چیت کرتے رہے۔

تاریخ اشاعت : منگل 25 جون 2019

Share On Whatsapp