حمائمہ ملک نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی

اسلام آباد : پاکستانی اداکارہ حمائمہ ملک نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق حمائمہ ملک ان دنوں سعودی عرب میں موجود ہیں جنہوں نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی۔اور اس موقع پر بنائی گئی تصاویر بھی شئیر کی ہیں۔

تاریخ اشاعت : پیر 17 جون 2019

Share On Whatsapp