Art Student Teaches Horse How To Paint

آرٹ کی طالبہ کا فائنل پراجیکٹ۔ گھوڑے کو مصوری سکھانا


Warning: call_user_func_array() expects parameter 1 to be a valid callback, function 'show_embed_live_video' not found or invalid function name in /home/urduquick/public_html/functions.php on line 87
آرٹ کی ایک طالبہ کو امید ہے کہ  اپنے فائنل پراجیکٹ میں وہ  ایک پونی (چھوٹے قد کے گھوڑے)  کو مصوری سکھا کر اچھے گریڈ حاصل کر سکتی ہیں۔
18 سالہ الوڈی پونسن آکسفورڈ بروکس یونیورسٹی میں آرٹس  اور ڈیزائننگ میں  فاؤنڈیشن ڈپلومہ کر رہی ہیں۔ انہیں بچپن سے ہی گھوڑ سواری اور آرٹس کا شوق ہے۔اب انہوں نے ایسا  فائنل پراجیکٹ  منتخب کیا ہے، جس سے اُن کے دونوں شوق پورے ہو جائیں گے۔اب وہ ایک پونی کو مصوری سکھا رہی ہیں۔
الوڈی نے پونی کو مصوری سکھانے میں کافی وقت صرف کیا ہے۔ انہوں نے پونی کو پہلے اسفنج پکڑنا، پھر برش پکڑنا اور پھر کینوس پر تصویر بنانا سکھایا ہے۔
الوڈی کے پونی کو مصوری سکھانے  کی یہ ویڈیو آپ بھی دیکھیں۔

تاریخ اشاعت : ہفتہ 15 جون 2019

Share On Whatsapp
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں