The Mesmerizing Fork Calligraphy Of Yazi Yolcusu

چاقو، چمچ اور کانٹے سے حیرت انگیز فن پارے بنانے والا انوکھا فنکار

Warning: call_user_func_array() expects parameter 1 to be a valid callback, function 'show_embed_live_video' not found or invalid function name in /home/urduquick/public_html/functions.php on line 87

بہت سے لوگ بہترین قلم   کے ساتھ بھی خوشخط نہیں لکھ سکتے لیکن ترکش فنکار  یازی یولکوسو (ترکی زبان میں مطلب  متن  کا مسافر یا Text Traveler)کٹلری جیسے کانٹے اور چاقو سے انتہائی خوشخط فن پارے بناتے ہیں۔یازی اس بات کا زندہ ثبوت ہیں کہ آلات  سے کوئی فنکار نہیں بنتا بلکہ یہ صلاحیت ہوتی ہے۔یازی چمچ کو بطور دوات استعمال کرتے ہیں اور چاقو یا کانٹے سے  ایسی خوشخط تحریر لکھتے ہیں، جو آپ نے پہلے کبھی نہ دیکھی ہو۔
یازی چاقو کی تیز نوک کو فاؤنٹین پین کی طرف استعمال کر کے خطاطی کرتے ہیں۔
مغربی ترکی کے شہر بورصہ سے تعلق رکھنے والے یازی  اپنی خطاطی کی وائرل ویڈیو کے بعد کافی مقبول ہو رہے ہیں۔ اُن کی خطاطی کے شاہکار اُن کی ویب سائٹ (یہاں کلک کریں )، یوٹیوب چینل (یہاں کلک کریں) اور  انسٹاگرام (یہاں کلک کریں)پر دیکھے جا سکتے ہیں۔
اُن کی چند ویڈیو آپ بھی دیکھیں۔

تاریخ اشاعت : جمعہ 14 جون 2019

Share On Whatsapp
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں