قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اپوزیشن کے سینئر اراکین شہباز شریف کو لقمے دیتے رہے

اسلام آباد : قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران جب حکومتی ارکان کی مداخلت سے شہباز شریف بار بار اپنی نشست پر کھڑے ہوتے رہے تو اس دوران اپوزیشن کے سینئر اراکین انہیں لقمے بھی دیتے رہے‘ لقمے دینے والوں میں شاہد خاقان عباسی‘ سردار ایاز صادق‘ سید خورشید شاہ‘ خواجہ محمد آصف اور دیگر پیش پیش رہے۔

تاریخ اشاعت : جمعہ 14 جون 2019

Share On Whatsapp