وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی صوبائی وزیر خزانہ ہاشم جواں بخت کو بہترین بجٹ پیش کرنے پرمبارکباد

لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے پنجاب اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں شرکت کی۔وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے صوبائی وزیر خزانہ ہاشم جواں بخت کو پنجاب حکومت کی جانب سے تعلیم، صحت، زراعت اوردیگرسماجی شعبوں کی بہتری کیلئے نئے مالی سال کے دوران شاندار اقدامات کا اعلان کرنے پر مبارکباد دی۔

تاریخ اشاعت : جمعہ 14 جون 2019

Share On Whatsapp