اعصام الحق ایگون نوٹنگھم چیلنجر ٹینس مینز ڈبلز ایونٹ میں پہلے رائونڈ میں کل ایکشن میں نظر آئیں گے

نوٹنگھم : سٹار پاکستانی کھلاڑی اعصام الحق قریشی ایگون نوٹنگھم چیلنجر ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز ایونٹ میں پہلے رائونڈ میں کل جمعہ کو ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ اعصام الحق اور ان کے میکسیکن جوڑی دار سنتیاگو گونزالیز کو پہلے رائونڈ میں کل جمعہ کو تائیوان کے جیسن جونگ اور ان کے جاپانی جوڑی دار ٹاٹسوما ایٹو کا چیلنج درپیش ہو گا۔

تاریخ اشاعت : جمعرات 13 جون 2019

Share On Whatsapp