جیمی مرے اور نیل سکپ پر مشتمل برطانوی جوڑی نے لیبیما اوپن مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

ایمسٹرڈیم : جیمی مرے اور نیل سکپ سکی پر مشتمل برطانوی جوڑی نے لیبیما اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔ ہالینڈ میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے مینز ڈبلز پہلے رائونڈ میچ میں جیمی مرے اور نیل سکپ سکی نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نیکولاس جیری اور کرسچین گرین پر مشتمل چلین جوڑی کو سخت مقابلے کے بعد 7-5، 3-6 اور 10-7 سے زیر کر کے کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کی۔

تاریخ اشاعت : جمعرات 13 جون 2019

Share On Whatsapp