پاکستان کا معروف طیارہ جے ایف 17 تھنڈر پیرس ایئر شو میں شرکت کیلئے فرانس پہنچ گیا

پیرس : پاکستان کا معروف طیارہ جیایف 17 تھنڈر پیرس ایئر شو میں شرکت کیلئے فرانس پہنچ گیا۔جے ایف 17 تھنڈر کا پیرس کے نواحی علاقے لا برجے پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔پیرس ایئر شو 17 جون سے 23 جون تک جاری رہے گا، جس میں دنیا بھر سے جنگی جہازوں اور دفاعی سازو سامان کی نمائش کی جائیگی۔

تاریخ اشاعت : بدھ 12 جون 2019

Share On Whatsapp