وزیراعلیٰ پنجاب کا سینئر صحافی ثقلین جاوید کے والدکے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار

لاہور۔12 جون : وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے سینئر صحافی ثقلین جاوید کے والدکے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

تاریخ اشاعت : بدھ 12 جون 2019

Share On Whatsapp