محمد عامر کی ون ڈے انٹرنیشنل اننگز میں کیریئر بہترین بائولنگ، 30 رنز کے عوض 5 وکٹیں لیں

ٹائونٹن ۔ : پاکستانی ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ بائولر محمد عامر نے آسٹریلیا کے خلاف ورلڈ کپ میچ میں کیریئر بہترین بائولنگ کرتے ہوئے 30 رنز کے عوض 5 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔ اس سے قبل 28 رنز کے عوض 4 وکٹیں ان کے کیریئر کی بہترین بائولنگ تھی، عامر نے اب تک 54 میچز میں 70 وکٹیں لے رکھی ہیں۔

تاریخ اشاعت : بدھ 12 جون 2019

Share On Whatsapp