Spectator,s Reaction After Asif Ali Drop David Warner

وارنر کا کیچ ڈراپ ہونے پر ایک کرکٹ تماشائی کا دلچسپ ردعمل

ویڈیو وائرل ،صارفین اس پر طرح طرح سے کمنٹس کررہے ہیں


Warning: call_user_func_array() expects parameter 1 to be a valid callback, function 'show_embed_live_video' not found or invalid function name in /home/urduquick/public_html/functions.php on line 87

Warning: call_user_func_array() expects parameter 1 to be a valid callback, function 'show_art_pic' not found or invalid function name in /home/urduquick/public_html/functions.php on line 87
ٹانٹن : پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جارہے عالمی کپ 2019 کے 17 ویں میچ میں پاکستانی فیلڈرز کی جانب سے کم و بیش 4 کیچز ڈراپ ہوئے جن میں آصف علی کے کیچ ڈراپ کرنے پر ایک تماشائی کے ری ایکشن کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔تفصیلات کے مطابق 37 ویں اوور کے آغاز میں وہاب ریاض کی پہلی گیند پر آصف علی نے جب ڈیوڈ وارنر کا کیچ ڈراپ کیا تو پیچھے کھڑے تماشائی نے دلچسپ ردعمل کا اظہار کیاجس کی تصاویر وائرل ہوگئیں ، صارفین اس پر طرح طرح سے کمنٹس کررہے ہیں ۔
 اس مقابلے میں پاکستان کی انتہائی خراب فیلڈنگ کا کینگرو بلے بازوں نے جم کر فائدہ اٹھایا اور جہاں ایک جانب کپتان ایرون فنچ نے اپنی نصف سنچری سکور کی وہیںڈیوڈ وارنر نے بھی اپنے ون ڈے کیریئر کی 15سنچری مکمل کی ،پاکستان کی اس خراب فیلڈنگ کے باعث آسٹریلیا نے کم از کم40سے50رنز زیادہ بنالیے ہیں جس کے باعث اب قومی ٹیم کا یہ میچ جیتنا انتہائی مشکل نظر آرہا ہے ۔

تاریخ اشاعت : بدھ 12 جون 2019

Share On Whatsapp