23 سالہ حسینہ نے’’مس یونیورس فلپائنز 2019‘‘کا تاج سر پر سجا لیا

, مقابلے میں چالیس حسینائوں نے حصہ لیا، فائنل رائونڈ کیلئے 8 حسینائوں کا انتخاب کیا گیاتھا

منیلا : فلپائن میں سالانہ مقابلہِ حسن کا انعقاد کیاگیا جس میں 23 سالہ حسینہ نے’’مس یونیورس فلپائنز 2019‘‘کا تاج سر پر سجا لیا۔مقابلے میں چالیس حسینائوں نے حصہ لیا، فائنل رائونڈ کیلئے 8 حسینائوں کا انتخاب کیا گیا ۔ججز اور حاضرین کے متفقہ ووٹ کے بعد 23 سا لہ گوزینی گنا دوس نے’’مس یونیورس فلپائنز 2019‘‘کا تاج سر پر سجا لیا ۔

تاریخ اشاعت : بدھ 12 جون 2019

Share On Whatsapp