سینیٹ کی کم ترقی یافتہ علاقوں سے متعلق فنکشنل کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

اسلام آباد : سینیٹ کی کم ترقی یافتہ علاقہ جات سے متعلق فنکشنل کمیٹی کا اجلاس کل جمعرات کو ساڑھے دس بجے پارلیمنٹ لاجز کے پیپس ھال میں ہوگا۔ اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیرمین سینیٹر محمد عثمان خان کاکڑ کریں گے۔ اجلاس میں قومی زبان کے فروغ کے شعبہ کی کارکردگی اور ضم شدہ اضلاع میں اکادمی ادبیات کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا جبکہ ادارے میں خدمات سر انجام والے ملازمین کی گریڈ وائز تفصیلات اور خالی آسامیوں کے حوالے سے کمیٹی کو آگاہ کیا جائے گا۔

تاریخ اشاعت : بدھ 12 جون 2019

Share On Whatsapp