مائیکل بی جارڈن نے فلموں کے انتخاب کو دل سے مشروط کر دیا

لاس اینجلس : ہالی وڈ اداکار مائیکل بی جارڈن نے فلموں کے انتخاب کو دل سے مشروط کر دیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق مائیکل بی جارڈن نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ فلموں کے انتخاب کو اداکار کے نقطہ نظر سے دیکھا جائے تو یہ سب کچھ دل سے متعلق ہے کیونکہ میں فلموں کا انتخاب سماجی پیغام کے ساتھ کرتا ہوں اور یہ ضرور سوچتا ہوں کہ فلم میں جو پیغام دیا گیا ہے لوگ گھر جا کر اس کے متعلق سوچیں اور اس پر عمل کریں۔

تاریخ اشاعت : منگل 11 جون 2019

Share On Whatsapp