سٹیج ڈرامہ ’’ چن دے ٹوٹے‘‘کی نمائش لاہور کے مقامی تھیٹر میں جاری

لاہور : سٹیج ڈرامہ ’’ چن دے ٹوٹے‘‘کی نمائش لاہور کے مقامی تھیٹر میں جاری ہے، ڈرامہ کے مصنف وہدایت کار لالہ شہزادجبکہ پروڈیوسر علی رضا شیرازی ہیں، ڈرامے کی کاسٹ میں اہم کردار امان اللہ کا ہے جبکہ دیگر فنکاروں میں ظفر ارشاد ‘ حسن مراد‘ مجاہد رانا‘ صائمہ خان‘ تیمور رانا‘ بندیا ‘ لیلیٰ اور صوفیہ بٹ کام کررہے ہیں۔

تاریخ اشاعت : منگل 11 جون 2019

Share On Whatsapp