صوفی ٹرنرنے میسی ویلیمز اور اپنی دوستی پر فلم بنانے کی خواہش کا اظہار کر دیا

لندن : برطانوی ادکارہ صوفی ٹرنرنے برطانوی نژاد کینیڈین اداکارہ میسی ویلیمز اور اپنی دوستی پر فلم بنانے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ذرائع ابلاغ کے مطابق صوفی ٹرنر نے کہا ہے کہ وہ اپنی اور میسی ویلیمز کی دوستی پر ایک فلم بنانا چاہتی ہیں، انہوں نے کہا کہ اس پروجیکٹ پر ابھی کام شروع نہیں کیا گیا بلکہ ابھی تیاریاں ہو رہی ہیں، صوفی ٹرنر نے حال ہی میں جو جوناس کے ساتھ شادی کی ہے۔

تاریخ اشاعت : منگل 11 جون 2019

Share On Whatsapp