ٹیکساس‘ کرین عمارت پر گرگئی، ایک خاتون ہلاک اور 5 افراد زخمی

ٹیکساس : امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلا میں تیز ہواؤں کے باعث کرین عمارت پر گرگئی۔ کرین گرنے سیایک خاتون ہلاک اور پانچ افراد زخمی ہوگئے۔امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلامیں تیزہواؤں نے کرین کو اپارٹمنٹ پرگرادیا۔کرین گرنے عمارت کو نقصان پہنچا۔واقعے میں ایک خاتون ہلاک اور پانچ افراد زخمی ہوگئے جن میں سے دو افراد کی حالت تشویشناک ہے۔ زخمیوں کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

تاریخ اشاعت : منگل 11 جون 2019

Share On Whatsapp