جینیفر لوپیزنے بیٹی ایمی کے ساتھ گانا’’لیمٹلیس ‘‘ گاتے ہوئے بنائی گئی وڈیو شئیر کر دی

لاس اینجلس : امریکی گلوکارہ و اداکارہ جینیفر لوپیزنے بیٹی ایمی کے ساتھ گانا’’لیمٹلیس ‘‘ گاتے ہوئے بنائی گئی وڈیو شئیر کر دی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق جینیفر لوپیز نے سوشل میڈیا پر بیٹی ایمی کے ساتھ فلم ’’سکینڈ ایکٹ‘‘ کا گانا’’لیمٹلیس ‘‘ گایا جس میں ماں بیٹی سرخ گائون میں دکھائی دے رہی ہیں۔ جینیفر لوپیز نے اپنے ٹور’’اٹس مائے پارٹی: دی لائیو سیلیبریشن‘‘کا آغاز 8جون کو کیلیفورنیا میں کیا جو 26جولائی کو ،میامی میں اختتام پذیر ہو گا۔

تاریخ اشاعت : منگل 11 جون 2019

Share On Whatsapp