جو جوناس نے میری زندگی بچانے میں بہت اہم کردار ادا کیا، صوفی ٹرنر

^لاس اینجلس : اداکارہ صوفی ٹرنر کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر جو جوناس نے ان کی زندگی بچانے میں بہت اہم کردار ادا کیا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ صوفی ٹرنر نے اپنے انڑویو میں بات کرتے ہوئے کہا کہ ان کے شوہر جو جوناس نے ان کو ڈپریشن سے باہر نکالنے میں بہت مدد کی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ان کو لگیا تھا کہ وہ زہنی طور ہر بیمار اور مفلوج ہوگئی ہیان اور وہ اب زندہ نہن بچینگی اوع یہ وقت ان کی زندگی کا سب سے مشکل ترین وقت تھا جس میں جو جوناس نے بہت مدد کی اور ان کو اس بیماری سے لڑنا سکھاتے ہوئے ان کی زندگی کو بچایا۔ان کا کہنا تھا کہ جب وہ جو سے ملیں تو وہ 20 سال کے تھے اور اپنی عمرسے زیادہ میچور تھے اور یہی ان کی خاص بات تھی کہ انہوں نے اپنے برتائو سے مجھے اس بیماری سے باہر نکالا۔

تاریخ اشاعت : منگل 21 مئی 2019

Share On Whatsapp