فلم رانگ نمبر ٹو کا نیا گاناتو ہی ہر رنگ میں جاری کردیاگیا

اسلام آباد : پاکستانی فلم رانگ نمبر ٹو کا نیا گاناتو ہی ہر رنگ میں جاری کر دیا گیا ۔ذرائع ابلاغ کے مطابق نیلم منیر اور سمی خان کی فلم رانگ نمبر ٹو کا نیا گاناتو ہی ہر رنگ میں جاری کر دیا گیا ہے ، گانے یاسر نواز،ثنا فخرنیلم منیر اور سمی خان پر فلمایا گای ہے۔گانے میں اپنی آواز کا جادوعلی طارق نے جگایا ہے۔ فلم کے ہدایت کار یاسر نواز ہیں، فلم عید الفطر پر نمائش کے لئے ہپیش کی جائے گی

تاریخ اشاعت : منگل 21 مئی 2019

Share On Whatsapp