ویڈیو گیم ’’مورٹل کومبیٹ‘‘ کی ریلیزکا اعلان کردیا گیا

لاس اینجلس : ویڈیو گیم ’’مورٹل کومبیٹ‘‘ کی ریلیزکا اعلان کردیا گیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ویڈیو گیم ’’مورٹل کومبٹ‘‘ 5مارچ 2021 کو ریلیز کی جائے گی۔ اس ویڈیو گیم پر کام شروع کردیا گیا ہے جس کی تکینیکی ہدایتکاری سیمن میکویڈ کریں گے ، یہ کلا سک ویڈیو گیم 90کی دہائی کھیل آرکیڈ پر مبنی ہے ،یاد رہے یہ گیم’’مورٹل کومباٹ انیہیلیشن گیم کا سیکوئیل ہوگی جو 1997میں ریلیز کی گئی تھی۔

تاریخ اشاعت : پیر 20 مئی 2019

Share On Whatsapp