کم کردشیان گلوکارہ پیرس ہلٹن کی نئی میوزک وڈیو میں جلوہ گر ہوں گی

لاس اینجلس : امریکی ماڈل کم کردشیان گلوکارہ پیرس ہلٹن کی نئی میوزک وڈیو میں جلوہ گر ہوں گی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی ماڈل کم کردشن نے گلوکارہ پارس ہلٹن کے نئے گانے’’بیسٹ فرینڈ ایس‘‘ کی عکس بندی شروع کر دی۔ پارس ہلٹن نے کم کے ساتھ سیٹ پر بنائی گئی تصویر انسٹاگرام پر شئیر کی جس میں دونوں ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے چلتے دکھائی دے رہی ہیں۔

تاریخ اشاعت : بدھ 15 مئی 2019

Share On Whatsapp