برطانوی شہزادہ لوئیس کی پہلی سالگرہ پر بنائی گئی تصاویرکی سیریز جاری

لند : برطانوی شاہی جوڑے شہزادہ ویلیئم اور کیٹی میڈلیٹن نے اپنے بیٹے شہزادہ لوئیس کی پہلی سالگرہپر بنائی گئی تصاویرکی سیریز جاری کر دی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق شہزادہ ویلیئم اور کیٹی میڈلیٹن کے بیٹے شہزادہ لوئیس ایک سال کے ہو گئے،جن کی سالگرہ23 اپریل کو منائی گئی اس موقع پر کیمبرج میں بنائی گئی تصاویر کی سیریز شئیر کی گئی جو تین تصاویر پر مشتمل ہے۔

تاریخ اشاعت : بدھ 24 اپریل 2019

Share On Whatsapp