میڈی زیگلر فلم ’’ویسٹ سایئڈ سٹوری ‘‘ کے ریمیک کا حصہ بن گئیں

لاس اینجلس : امریکی اداکارہ میڈی زیگلر فلم ’’ویسٹ سایئڈ سٹوری ‘‘ کے ریمیک کا حصہ بن گئی ہیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق میڈی زیگلرامریکی فلم ساز سٹیون سپیلبرگ کی فلم ’’ویسٹ سایئڈ سٹوری ‘‘ میں نظر آئیں گی، فلم میں ان کے ساتھ انسیل الگورٹ مرکزی کردار ادا کریں گے۔

تاریخ اشاعت : جمعرات 18 اپریل 2019

Share On Whatsapp