فلم’’راکٹ مین‘‘ کا پریمیئرکانز فلم فیسٹیول میں دکھایا جائے گا

لاس اینجلس : ہالی وڈ فلم’’راکٹ مین‘‘ کا پریمئر 16مئی کوکانز فلم فیسٹیول میں دکھایا جائے گا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق گلوکار ایiلٹن جان کی سوانح عمری پر بننے والی فلم ’’راکٹ مین‘‘ کا پریمئر کانز فلم فیسٹیول میں دکھایا جائے گا، فلم کے ہدایت کار ڈیکشٹر فلچر ہیں۔

تاریخ اشاعت : جمعرات 18 اپریل 2019

Share On Whatsapp