عائشہ ثناء علیل ہو گئیں ،ڈاکٹروں نے کمپیئرنگ کرنے سے منع کر دیا

لاہور : اداکارہ عائشہ ثناء گلے اور چسٹ انفیکشن کے باعث علیل ہو گئیں ،ڈاکٹروں نے کمپیئرنگ کرنے سے منع کر دیا ۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ عائشہ ثناء بدلتے موسم اور پھیلتے ہوئے وائرس سے گلے اور چسٹ انفیکشن میں مبتلا ہو گئی ہیں جس کی وجہ سے انکے گلے میں شدید درد ہے ۔ڈاکٹروں نے چیک کرنے کے بعد انہیں پروگراموں کی کمپیئرنگ کرنے سے روک دیا ہے ۔

تاریخ اشاعت : جمعرات 18 اپریل 2019

Share On Whatsapp