رائٹر افتخار عفی نے اپنی پہلی کتاب ’’چکڑ چھولے ‘‘ کی آڈیو بھی تیار کر لی

لاہور : ٹی وی ڈراموں کے معروف رائٹر افتخار عفی نے اپنی پہلی کتاب ’’چکڑ چھولے ‘‘ کی آڈیو بھی تیار کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق افتخار عفی نے اپنی کتاب ’’چکڑ چھولے ‘‘ کی تقریب رونمائی کے بعد اب اسکی آڈیو بھی مکمل کر لی ہے جس میں کتاب کے تمام باب شامل کیے گئے ہیں ۔ اس آڈیو کو عنقریب سوشل میڈیا پر بھی اپ لوڈ کر دیا جائے گا ۔ یاد رہے کہ یہ پاکستان کی تاریخ میں پہلا موقع ہے جب کسی رائٹر نے اپنی کتاب کی آڈیو بھی بنائی ہے ۔

تاریخ اشاعت : ہفتہ 13 اپریل 2019

Share On Whatsapp