معروف ماڈل وداکارہ ماہ نور شادی کے بندھن میں بندھ گئی

شادی کی رسمیں پنجاب کے کلچر کے مطابق سادگی کے ساتھ ادا کی گئیں

لاہور : ماہ نور شادی کے بندھن میں بندھ گئی ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور ومعروف اداکارہ ماڈل و ٹی وی ہوسٹ ماہ نے شادی کر لی نکاح قاری محمد فیاض نے پڑایا ،باؤ جی کی رپورٹ کے مطابق ماہ نور کی شادی ان کی فیملی کی مرضی سے کی گئی ،شادی میں ان کے رشتہ داراحباب نے بھر پور شرکت کی اور ماہ نور کی ازدواجی زندگی کی خوشیوں کیلئے خصوصی دعا کی،اداکارہ کی شادی کی رسمیں پنجاب کے کلچر کے مطابق سادگی کے ساتھ ادا کی گئیں ۔

تاریخ اشاعت : ہفتہ 23 مارچ 2019

Share On Whatsapp