اسلام آباد ایئرپورٹ پر مسافر کے سامان سے پستول کی 22 گولیاں برآمد

اے ایس ایف نے معافی نامہ لکھوا کر مسافر کو دوبئی جانے کی اجازت دیدی

اسلام آباد : اسلام آباد ایئرپورٹ پر مسافر کے سامان سے پستول کی 22 گولیاں برآمد کرلی گئیں ۔ ذرائع کے مطابق سعید احمد پرواز ای وائے 234 سے دبئی جارہا تھا،اے ایس ایف نے معافی نامہ لکھوا کر مسافر کو دوبئی جانے کی اجازت دیدی۔

تاریخ اشاعت : منگل 19 مارچ 2019

Share On Whatsapp