مولانا فضل الرحمن کا سابق وزیر اعظم نوازشریف سے ملاقات کا شیڈول تبدیل

لاہور : جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا سابق وزیر اعظم نوازشریف سے ملاقات کا شیڈول تبدیل،مولانا فضل الرحمن اب 20مارچ کے بعد لاہور آئیں گے اور ایم ایم اے کے اجلاس کے بعد نوازشریف سے کوٹ لکھپت جیل میں نوازشریف سے ملاقات کریں گے۔

تاریخ اشاعت : جمعرات 14 مارچ 2019

Share On Whatsapp