ایف آئی اے نے کاروائی کرتے ہوئے ایس این جی پی ایل کے کنٹریکٹر کوگرفتارکرلیا

لاہور : ایف آئی اے نے رائیونڈ سندر روڈ پر کاروائی کرتے ہوئے ایس این جی پی ایل کے کنٹریکٹر کوگرفتارکرلیا ۔ملزم مختار علی نے ایس این جی پی ایل کے سرکاری پائپ چرائے تھے۔ملزم کے قبضہ سے کروڑوں مالیت کے سرکاری پائپ برآمدکرلئے گئے ۔ملزم ایس این جی پی ایل کے پائپ نجی ہاسنگ سوسائٹیوں کو فروخت کرتا تھا۔

تاریخ اشاعت : جمعرات 14 مارچ 2019

Share On Whatsapp