ٓپیارے پاکستانی پی ایس ایل فائنل میں فوجی کیپس،شرٹس دیکھناچاہتے ہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر

راوالپنڈی : ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ پیاریپاکستانیو!پی ایس ایل فائنل میں فوجی اسٹائل کی کیپس، شرٹس دیکھناچاہتے ہو،سوشل میڈیاپرپی ایس ایل دیکھنیکیلییفوجی کیپس پہن کراسٹیڈیم جانیکی مہم پرڈی جی آئی ایس پی آرنے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پیاریپاکستانیو!پی ایس ایل فائنل میں فوجی اسٹائل کی کیپس، شرٹس دیکھناچاہتے ہو،روشنیوں کے شہر میں کھیل سے لطف اندوز ہوں،کھیل سیاست سے مبراہوتے ہیں،پاک فوج آپ کی محبت اورحمایت کی قدر کرتی ہے،ہمیں یقین ہے آپ کا اورہمارا تعلق ان چیزوں سے بلندہے۔

تاریخ اشاعت : جمعرات 14 مارچ 2019

Share On Whatsapp