اچھی خان نے پنجابی فلم ’’ پیشی گجراں دی ‘‘ کی شوٹنگ مکمل کروا دی

لاہور : پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار اچھی خان نے پنجابی فلم ’’ پیشی گجراں دی ‘‘ کی شوٹنگ مکمل کروا دی ۔ تفصیلات کے مطابق ہدایتکار مسعود بٹ کی فلم ’’پیشی گجراں دی ‘‘ میں اداکار اچھی خان پولیس افسر کا کردار ادا کررہے ہیں اور انہو ں نے فلم میں اپنے حصے کے تمام سین مکمل کروا دیئے ہیں جبکہ انکے ہمراہ فلم میں معمر رانا ، حیدر سلطان ، نواز خان ،شفقت چیمہ ،دعا قریشی سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

تاریخ اشاعت : جمعرات 14 مارچ 2019

Share On Whatsapp