ڈاکٹر اجمل ملک کا سوہنا معشوق ہوئے ‘‘کل سے پیش کیا جائیگا

لاہور : ڈاکٹر اجمل ملک کا سوہنا معشوق ہوئے ‘‘کل (جمعہ )سے پیش کیا جائے گا ۔تفصیلات کے مطابق شالیمار تھیٹر میں رائٹر و ڈائریکٹر ڈاکٹر اجمل ملک کا نیا اسٹیج ڈرامہ ’’سوہنا معشوق ہوئے ‘‘ آج بروز جمعہ سے شروع ہو گا جس کی کاسٹ میں انیشا چوہدری ،سنہری خان ،نگار چوہدری ،فروزہ علی ،دیا علی ،پنکی پری ،سویٹی ،مختار چن ،اسد مکھڑا ،افشان چیمہ ،شجر عباس ،طارق عباس ،شاہد نوشاد سمیت دیگر اداکار شامل ہیں ۔ ڈرامے کی ڈائریکشن کے فرائض ڈاکٹر اجمل ملک انجام دیں گے جبکہ پروڈیوسر ملک طارق ہیں۔

تاریخ اشاعت : جمعرات 14 مارچ 2019

Share On Whatsapp