گلوکار شوکت انصاری کا نیا گیت ’’منڈا انصاریا ں دا‘‘کل ریلیز ہو گا

یہ گیت اسپیشل انصاری برادری کیلئے گایا ہے جو عوامی مقبولیت حاصل کرے گا،شوکت انصاری

لاہور : ننکانہ صاحب سے تعلق رکھنے والے معروف گلوکار شوکت انصاری کا گایا ہوا نیا گیت ’’منڈا انصاریا ں دا‘‘کل جمعہ 15مارچ کو ریلیز ہو گااس گیت کو اسپیشل انصاری برادری کیلئے گایا گیا ہے ،یہ گیت آج شام 8بجے 7رنگ یوٹیوپ چینل پہ ریلیز کیا جائے گا ،شوکت انصاری کا کہنا ہے کہ یہ گیت میں نے اسپیشل انصاری برادری کیلئے گایا ہے اور امید ہے کہ میرا گیت بے حد عوامی مقبولیت حاصل کرے گا۔

تاریخ اشاعت : جمعرات 14 مارچ 2019

Share On Whatsapp