سوشل میڈیا پہ فحش تصاویر اپ لوڈ کرنے والی اداکارائیں اپنا وقار کھو رہی ہیں ،فرح ناز

فنکار وہی ہوتا ہے جو فنی صلاحیتوں سے شائقین کے دل جیت سکے فحاشی پھیلانے سے کوئی فنکار نہیں بن سکتا

لاہور : سوشل میڈیا پراخلاق سے گری ہوئی فحش تصاویر اپ لوڈ کرنے والی اداکارائیں خود اپنی تباہی و بربادی کا سامان پید کرتی ہیں ایسا کرنے سے خود تو اپنا وقار کھوتی ہی ہیں لیکن ساتھ ساتھ شوبز انڈسٹری کی بھی رسوائی کا باعث بنتی ہیں ان ن خیلات کا اظہار معروف اداکارہ فرح نازنے گفتگو میں کیا ،انہو ں نے کہا کہ فنکار وہی ہوتا ہے جو اپنی فنی صلاحیتوں سے شائقین کے دل جیت سکے فحاشی پھیلانے سے کبھی کوئی فنکار نہیں بن سکتا کسی بھی فنکار کی پہچان اس کے فن سے ہوتی ہے ۔

تاریخ اشاعت : پیر 11 فروری 2019

Share On Whatsapp