آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کا آغاز کل سے ہوگا

سڈنی : آسٹریلیا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کل ہفتہ کو سڈنی میں کھیلا جائیگا۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ایک روزہ میچ 15 جنوری جبکہ تیسرا اور آخری میچ 18 جنوری کو کھیلا جائے گا۔

تاریخ اشاعت : جمعہ 11 جنوری 2019

Share On Whatsapp