دیپیکا پڈکون اور ویرات کوہلی بھارت کے اہم افراد قرار

ممبئی : بالی وڈ کی اداکارہ دیپیکا پڈکون اورکرکٹر ویرات کوہلی بھارت کے اہم لوگوں کی لسٹ میں شامل کردیا گیا۔ گلوبل ویلیوشن اور فنانس کارپوریشن کے مشیر ڈف اور فلپس کی رپورٹ کے مطابق داکارہ دیپیکا پڈکون اورکرکٹر ویرات کوہلی کو بھارت کے اہم افراد لوگوں کی لسٹ میں شامل کردیا گیا ہے اور اعدادو شمار کے مطابق ویرات سے منسلک برانڈ کے قدر اور مالیت 170.9ملین ڈالر جبکہ دیپیکا پڈکو سے منسلک برانڈ قدروقیمت 102.5ملین ڈالر بتائی گئی ہے۔

تاریخ اشاعت : جمعہ 11 جنوری 2019

Share On Whatsapp