ْاداکارہ پائل خان کل سے شروع ہونیوالے اسٹیج ڈرامہ ’’دنیا پیسے دی ‘‘ میں پرفارم کریں گی

لاہور : نامور اداکارہ پائل خان کل ( جمعہ) سے ناز تھیٹر میں شروع ہونے والے اسٹیج ڈرامہ ’’دنیا پیسے دی ‘‘ میں پرفارم کریں گی ۔ اداکارہ اس سے قبل گوجرانوالہ میں پیش کئے جانے والے اسٹیج ڈرامہ میں اپنے فن کے جوہر دکھا رہی تھیں۔ مذکورہ اسٹیج ڈرامے کے رائٹر و ڈائریکٹر تنویر عالم خان ہیں۔

تاریخ اشاعت : جمعرات 8 نومبر 2018

Share On Whatsapp