Sridevi Always Thought Janhvi Kapoor Wasn't Thick-skinned, And Shouldn't Be An Actress

موت کے بعد سری دیوی کی زندگی کا بڑا راز سامنے آگیا

, ماں نہیں چاہتی تھیں کہ اداکاری کے شعبے میں قدم رکھوں، جھانوی کپور

ممبئی ۔ : بالی وڈ آنجہانی اداکارہ سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور نے کہا ہے کہ ماں کبھی نہیں چاہتی تھیں کہ میں اداکاری کے شعبے میں قدم رکھوں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق جھانوی کپور نے اپنے انٹرویو میں کہاکہ ماں کا خیال تھا کہ فلموں کے لئے میری جلد زیادہ اچھی نہیں ہے اور میں بہت سادہ اور بھولی بھالی ہوںجس کے باعث وہ کبھی نہیں چاہتی تھیں کہ میں اداکارہ بنوں لیکن وہ چاہتی تھیں کہ خوشی فلموں میں آئے اور وہ ہماری آرام دہ زندگی کی خواہش مند تھیں۔ انہوں نے کہا کہ میں بچوں کی طرح ان کے ساتھ ہمیشہ رہتی، جب میں جاگتی تو سب سے پہلے ان کا پوچھتی اور جب میں سوتی تو مجھے ان کی ضرورت پڑتی تھی اور وہ ایسا کرتی بھی تھیں۔

تاریخ اشاعت : جمعرات 31 مئی 2018

Share On Whatsapp