سندھ اسمبلی کا اجلاسبدھ کواسپیکر آغا سراج درانی کی صدارت میں تقریباً سوا گھنٹہ تاخیر سے شروع ہوا

کراچی : سندھ اسمبلی کا اجلاسبدھ کواسپیکر آغا سراج درانی کی صدارت میں تقریباً سوا گھنٹہ تاخیر سے شروع ہوا۔ایوان میں فاتحہ خوانی کے دورانمنگھو پیر میں معصوم رابعہ کے بیہمانہ قتل کی ایوان میں مذمت اور بچی کے ایصال ثواب کے لئے دعا کی گئی، کئی ارکان نے یہ مطالبہ بھی کیا کہ واقعہ کی مکمل انکوائری کرواکر ملزموں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے ۔ اس موقع پر تھر میں معصوم بچوں کی ہلاکت ،لاڑکانہ میں نوجوان کاشف شاہ کی پولیس حراست میں قتل کی مذمت اور دعا کی درخواست بھی کی گئی۔

تاریخ اشاعت : بدھ 18 اپریل 2018

Share On Whatsapp