آئی جی سندھ نے سرجانی سے دو بچیوں کے مبینہ لاپتہ ہونے کے حوالے سے ڈی آئی جی ویسٹ سے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی
کراچی : آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے سرجانی سے دو بچیوں کے مبینہ لاپتہ ہونے کے حوالے سے میڈیا رپورٹس پر نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی ویسٹ سے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہے۔
تاریخ اشاعت : بدھ 18 اپریل 2018