وزیر خا رجہ خوا جہ آ صف شنگھا ئی تعاون تنظیم کے وزرا ئے خا رجہ اجلاس میں شر کت کیلئے آ ئند ہ ہفتے بیجنگ روا نہ ہو نگے

اسلام آباد : وزیر خا رجہ خوا جہ آ صف شنگھا ئی تعاون تنظیم(ایس سی او) کے وزرا ئے خا رجہ اجلاس میں شر کت کیلئے آئند ہ ہفتے بیجنگ روا نہ ہو نگے، وزرا ئے خا رجہ اجلاس میں ایس سی او کے ر کن مما لک کے وزرا ئے خا رجہ شر کت کر یں گے ، سفا رتی ز را ئع کے مطا بق خوا جہ آ صف اور بھا رتی وزیر خا رجہ سشما سوراج کے ما بین کسی بھی قسم کی کو ئی ملا قات طے نہیں ہے تا ہم تنظیم کے پرو ٹو کو ل کے تحت وزرا ئے خا رجہ کے ما بین ملا قاتیں معمو ل کا حصہ ہو تی ہیں جس میں تنظیم کے ایجنڈے کے تحت ر کن مما لک کے ما بین با ہمی اور کثیر الجہتی تعاون کو فرو غ دینے کیلئے گفت و شنید معمول کا حصہ ہے۔ 04-18/--321

تاریخ اشاعت : بدھ 18 اپریل 2018

Share On Whatsapp