وزیر اعظم کا (ن)لیگی کارکن محمد وسیم کے عدلیہ مخالف نعروں کا نوٹس

, چیف ویپ شیخ آفتاب احمد کو معاملے پر ایکشن لینے کی ہدایت

اسلام آباد : وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے مسلم لیگ (ن) کے کارکن محمد وسیم کے عدلیہ مخالف نعروں پر نوٹس لیتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے چیف ویپ شیخ آفتاب احمد کو معاملے پر ایکشن لینے کی ہدایت کردی۔میڈیارپورٹس کے مطابق بدھ کو وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے قصور سے تعلق رکھنے والے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے کارکن محمد وسیم کے عدلیہ مخالف نعروں پر نوٹس لے لیااور مسلم لیگ (ن) کے چیف ویپ شیخ آفتاب احمد کو معاملے پر ایکشن لینے کی ہدایت کردی۔۔وزیراعظم نے کہا کہ چیف ویپ پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر ایکشن لیں۔ 04-18/--320

تاریخ اشاعت : بدھ 18 اپریل 2018

Share On Whatsapp